حید ر آ باد 4 اگست ( ایجنسیز) راحیو گا ند ھی انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر 5 اگست سے 20 اگست تک و ز یٹر پا سس کی اجرا ئی اور دا خلہ ٹکٹس کی فر و خت کو سیکو ر
یٹی و جو ہا ت کی بنا ء پر روک دیا جا ئے گا ۔ یو م آ ز ا دی کے پیش نظر حفا ظتی انتظا ما ت کے تحت یہ ا قدا م کیا جا ر ہا ہے۔ مسا فر ین سے خوا ہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے طیا ر و ں کے او قا ت سے بہت پہلے ایر پو ر ٹ پہنچ جا ئیں۔